ETV Bharat / state

اننت ناگ میں چوری کی بڑھتی واردات، عوام برہم

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 7:29 PM IST

اننت ناگ کے ایک دکاندار رضوان کا کہنا ہے کہ دکانوں کے پاس پولیس اسٹیشن اور ہسپتال موجود ہے۔ اتنی سکیورٹی ہونے کے باوجود چوری کی وارداتیں پیش آ رہی ہیں۔

اننت ناگ میں چوری کی بڑھتی واردات، عوام برہم
اننت ناگ میں چوری کی بڑھتی واردات، عوام برہم

اننت ناگ میں آئے روز دکانوں اور مکانوں میں چوری کی وارادتیں سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں چوروں نے ریشی بازار میں بسم اللہ سویٹس کی دو دکانوں کے شٹر توڑ کر اندر سے نقدی و باقی سامان چرا لیے۔ جس کے بعد علاقے میں تشویش کا ماحول ہے۔

اننت ناگ میں چوری کی بڑھتی واردات، عوام برہماننت ناگ میں چوری کی بڑھتی واردات، عوام برہم

وہیں، دکان کے مالک رضوان کا کہنا ہے کہ دکانوں کے پاس پولیس اسٹیشن اور ہسپتال موجود ہیں۔ اتنی سکیورٹی ہونے کے باوجود چوری کی وارداتیں پیش آ رہی ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کے کہ چوروں کا جلد سراغ لگایا جائے۔

یہ بھی پڑھیے
پلوامہ حملے کے بعد سی آر پی ایف میں کئی تبدیلیاں: آئی جی

ضلع کے متعدد علاقوں سے چوری کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔ چور رات کے اندھیرے میں نقدی کے ساتھ ساتھ مال مویشی بھی چرا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.