احتجاج میں شامل پی ڈی ایل/ ٹی ڈی ایل ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سال سے مذکورہ محکمہ میں کام کررہے ہیں۔ تاہم آج تک ان کے مسائل حل نہیں کئے گئے۔
پی ڈی ایل ٹی ڈی ایل ایمپلائز یونین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سنہ 2019 میں ہی ڈی پی سی مرتب کی گئی تھی لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی اب تک انہیں مستقل نہیں کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Kartarpur Corridor: کرتارپور صاحب کوریڈور کل سے کھلے گا: امت شاہ
انہوں نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹ میں ہمارے جو بھی بیسک رائٹز ہیں، ہم ان سے قاصر کئے گئے ہیں۔ ہمارے الیکٹریشن بھائی لوگ کام کے وقت حادثے کا شکار ہو رہے ہیں، انہیں صحیح معاوضہ نہیں مل رہا ہے۔