ETV Bharat / state

پہلگام: معروف سیاحتی مقام پر رواں موسم کی پہلی برفباری

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 8:44 PM IST

وادی کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح اننت ناگ کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ پہلگام میں آج رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔

پہلگام: معروف سیاحتی مقام پر رواں موسم کی پہلی برفباری
پہلگام: معروف سیاحتی مقام پر رواں موسم کی پہلی برفباری

وادی کے میدانی علاقوں میں بارشیں جب کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے..

پہلگام میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب میں پہلے بارش ہوئی اس کے بعد ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ ہفتہ کی دوپہر تک پہلگام کے میدانی علاقوں میں دو سے تین انچ برف ریکارڈ کی گئی، جب کہ پہاڑی علاقوں جیسے بائی سرن، آڑو، تارسر مارسر، چندی واڑی و دیگر مختلف مقامات پر بھاری برفباری ہو رہی ہے۔ اگرچہ برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے باوجود پہلگام میں موجود غیر مقامی سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.