ETV Bharat / state

Non Local Labourer Succumbs گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑ دیا

ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن بجبہاڑہ علاقہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے 12 نومبر کو غیر ریاستی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ حملے میں میں دو مزدور زخمی ہو گئے تھے وہیں آج اسکمز صورہ میں دوران علاج ایک مزدور نے دم، توڈ دیNon Local Labourer Succumbs

non-local-labourer-injured-in-militant-attack-on-nov-12-succumbs
گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑ دیا
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 8:13 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آرونی بجبہاڑہ میں گزشتہ ہفتہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے بعد گولی مار کر زخمی ہونے والے دو غیر مقامی مزدوروں میں سے ایک مزدور جمعہ کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت اترپردیش گورکھپور کے چھوٹو پرساد کے طور پر ہوئی ہے۔Non Local Labourer Succumbs

واضح رہے کہ 12 نومبر کو رکھ مومن آرونی کے علاقے میں عسکریت پسندوں نے دو غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا اور دونوں کو علاج و معالجہ کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تاہم چھوٹو رام کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے صورہ سکمز منتقل کیا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

مزید پڑھیں: Non Local Labourers Shot in Anantnag اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو غیر ریاستی مزدور زخمی

واضح رہے کہ 03 نومبر کو اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو غیر ریاستی مزدور زخمی ہو گئے تھے۔ ان میں سے ایک زخمی مزدور نے 16 نومبر کو سکمز (SKIMS) صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت 42 سالہ تل بہادر تھاپا ولد گمن سنگھ ساکن نیپال کے طور پر کی گئی ہے۔ Anantnag Militant Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.