ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہوگا' - jk updates

بی جے پی لیڈر صوفی یوسف نے کہا کہ حد بندی کے بعد جموں صوبہ میں اسمبلی نشستوں کی تعدا میں اضافہ ہوگا اور ایسے میں جموں کے ساتھ ہو رہی نا انصافی کا ازالہ بھی ہوگا۔

ااا
بی جے پی لیڈر صوفی یوسف
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 7:44 PM IST

Updated : Jun 22, 2020, 9:51 PM IST

صوفی یوسف نے کہا کہ جموں کشمیر میں حد بندی ہونے کے بعد جب انتخابات ہونگے تو یو ٹی کا پہلا وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا۔

بی جے پی لیڈر صوفی یوسف

بی جے پی کے نائب ریاستی صدر صوفی یوسف نے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ میں پارٹی کار کنان اور عہدیداران کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ یو ٹی کا پہلا وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا۔

اجلاس میں سینیر لیڈر لطف خان بی ڈی سی چیئرمین کھوری پورہ عبدالمجید کے علاوہ دیگر لیڈرس موجود تھے۔

صوفی نے کہا کہ حد بندی کے بعد جموں صوبہ میں اسمبلی نشستوں کی تعدا میں اضافہ ہوگا اور ایسے میں جموں کے ساتھ ہو رہی نا انصافی کا ازالہ بھی ہوگا، کیونکہ جموں میں کم وادی میں زیادہ سیٹوں کی تعداد سے جموں کی عوام کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی۔

صوفی نے پارٹی کارکنان سے ریاست خاص کر وادی میں پارٹی کو بنیادی سطح پر مظبوط بنانے کے لیے اپنی کو ششیں جاری رکھنے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک ایسی واحد پارٹی ہے جو ریاست میں امن ترقی اور خوشحالی لانے کی اہل ہے

Last Updated : Jun 22, 2020, 9:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.