ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس نے کنونشن کا انعقاد کیا - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

نیشنل کانفرنس کا پارٹی کنونشن
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 5:28 PM IST

اس موقعہ پر پارٹی کے سینئر رہنما و سابق اسمبلی اسپیکر محمد اکبر لون ،بشیر احمد ویری، پیر منصور، اننت ناگ پارلیمانی نشست کے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی و دیگر کئی رہنما کے علاوہ کثیر تعداد میں ورکرس موجود رہے۔

نیشنل کانفرنس کا پارٹی کنونشن

ذرائع سے بات کرتے ہوئے اکبر لون نے کہا کہ شمالی کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے اپنی کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا ہے اور ریاست کی دیگر سیٹوں پر بھی ان کی جیت یقینی ہے۔

لون نے کہا کہ نیشنل کانفرنس پر انگلی اٹھانے والی سیاسی جماعتوں کی ناقص کارکردگی سے عوام واقف ہے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی حفاظت کو یقینی بنانا آٹونامی (اندرونی خود مختاری)کو حاصل کرنا، بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ان کی پارٹی کا منشور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت اپنا سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے بالاکوٹ جیسے واقعات انجام دے رہے ہیں جس سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کوکمزور سمجھنا بے وقوفی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.