ETV Bharat / state

Mumkin Scheme: ممکن اسکیم کے تحت 13 نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم - ممکن اسکیم اننت ناگ

ممکن اسکیم کے تحت مستحق افراد میں گاڑیاں ایک تقریب کے دوان تقسیم کی گئیںMumkin Scheme, Vehicles Distributed ، تقریب کے دوران خود روزگار کمانے Self Employment Schemes سے متعلق مختلف اسکیموں کے حوالے سے ایک بیداری پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ممکن اسکیم کے تحت 13 نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 8:05 PM IST

ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سنٹر اننت ناگ District Employment and Counselling centre Anantnagکی جانب سے ضلع اننت ناگ ڈاک بنگلو کھنہ بل میں ’’ممکن اسکیم‘‘ کے تحت 13 مستحق افراد میں گاڑیاں تقسیم کی گئیں۔

اسکیم کے تحت گاڑی کی قیمت کا 10 فیصد فراہم کیا جاتا ہے جبکہ مستحق افراد کو بینک کی جانب سے صد فیصد رقم قرض کے طور پر فراہم کی جاتی ہے۔

مستحق افراد میں گاڑیاں ایک تقریب کے دوان تقسیم کی گئیں، منعقدہ تقریب خود روزگار کمانے سے متعلق مختلف اسکیموں کے حوالے سے ایک بیداری پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے نوجوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر مختلف خود روزگار اسکیموں Self Employment Schemesجیسے ممکن، تیجسوانی، پی ایم ای جی پی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور شرکاء کو ان اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں، ممکن اسکیم کے تحت نوجوانوں کو مالی مدد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ گاڑیوں کے ذریعے تجارت کرکے اپنا ذریعہ معاش حاصل کر سکیں۔

18 سے 35 سال کی عمر کے درمیان کوئی بھی بے روزگار نوجوان اس اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کا اہل ہے۔

دریں اثناء، تقریب میں ڈی ڈی سی چیئرمین ایم وائی گورسی، اے ڈی سی اننت ناگ، اے ڈی ایمپلائمنٹ کے علاوہ متعدد محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.