ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی نے والد کی قبر پر حاضری دی - PDP president Mehbooba Mufti

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں واقع دارا شکوہ پارک میں اپنے والد مرحوم مفتی محمد سعید کی مقبرہ پر حاضری دی۔

Mehbooba mufti
Mehbooba mufti
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 7:50 PM IST

Updated : Jun 23, 2021, 6:43 AM IST

پی ڈی پی صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو جو پریشانیاں اور مشکلات پیش آرہی ہیں ان تمام باتوں کو 24 جون کو مرکزی حکومت کے روبرو پیش کریں گے۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی

انہوں نے کہا کہ 'میں چاہتی تھی کہ جو سیاسی قیدی ہیں یا عام نوجوان ہیں انہیں رہا کیا جائے۔ جن لوگوں پر سنگین الزامات ہیں اگر آپ انہیں رہا نہیں کر سکتے تو کم از کم اُن قیدیوں کو وادی کی جیلوں میں منتقل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: PAGD: 'پی اے جی ڈی وزیر اعظم مودی کے کل جماعتی اجلاس میں شرکت کرے گا'

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ 'جس طرح سے مرکزی حکومت اور مین اسٹریم پارٹیوں کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ سلسلہ آگے بڑے۔ ہم کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتے جس کی وجہ سے بات چیت کے عمل پر منفی اثرات مرتب ہوں۔

Last Updated : Jun 23, 2021, 6:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.