ETV Bharat / state

ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے لیے مہم شروع

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ناجائز قبضوں کو ہٹانے کی ایک مہم کا آغاز کیا گیا۔

ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے لیے مہم شروع
ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے لیے مہم شروع
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 9:16 PM IST

تفصیلات کے مطابق ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا نے مہندی کدل سے جی ایم سی اور زچہ بچہ ہسپتال تک سڑک پر بنا خلل آمد و رفت کو یقینی بنانے کی غرض سے دفعہ 144 کے تحت سڑکوں پر پارکنگ اور پٹریوں پر ناجائز قبضوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ناجائز قبضوں کو ہٹانے کے لیے مہم شروع

اس سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ ، میونسپل کونسل کے سی ای او سید یاسر اور صدر ہلال احمد شاہ نے بازاروں کا معائنہ کیا۔

اس دوران گاڑیوں کی بنا خلل آمد و رفت اور پٹریوں پر سے ناجائز قبضوں کو ہٹانے کی ایک مہم کا آغاز کیا گیا، جبکہ خلاف ورزی کی پاداش میں کئ افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔

جموں و کشمیر میں 1355 نئے پازیٹیو کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.