ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ نے کھرم حضرت بل کا دورہ کیا

دورے کے دوران افسران کو ہدایت دی گئی کہ علاقے میں عیدمیلادالنبیﷺ  سے پہلے پانی، بجلی، صحت اور اس سے وابستہ خدمات علاقے میں دستیاب کرائے جائیں۔

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 7:32 PM IST

DC Anantnag visited kharam
کھرم حضرت بل کا دورہ کیا

کووڈ-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے کے سدھا نے آج عید میلاد النبی ﷺ کے لئے تقریب کے سلسلے میں کھرم حضرت بل اننت ناگ کا دورہ کیا۔

کھرم حضرت بل کا دورہ کیا
دورے کے دوران افسران کو ہدایت دی گئی کہ علاقے میں عید میلادالنبیﷺ سے پہلے پانی، بجلی، صحت اور اس سے وابستہ خدمات علاقے میں دستیاب کرائے جائیں۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام حسن شیخ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بلا تعطل پانی اور بجلی کی فراہمی کی یقین دہانی کرانے کے بارے میں مقامی اوقاف باڈی کو ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں: نئی اسکیم سے سیب کے تاجر ناخوش

انہوں نے وقف کے عہدیداروں سے اس روز عقیدت مندوں کی تھرمل اسکریننگ اور احتیاطی تدابیر عمل لانے کی ہدایت دی۔

اس موقع پر ڈیپٹی کمشنر نے ماسک اور ڈھائی کوئنٹل چینی مقامی اوقاف باڈی کے سپرد کی، جو عیدمیلادالنبی ﷺ کی تقریب میں استعمال کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.