جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے سیتھر سنگم علاقے میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی Search Operation in Bijbehara۔
تفصیلات کے مطابق سیتھر علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے سیتھر علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی تھی۔ داخلی و خارجی راستوں کو آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : CASO Started in Bandipora: بانڈی پورہ کے بازاروں میں سرچ آپریشن
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔