ETV Bharat / state

Govt HSS Khanabal renamed: اننت ناگ کے گورنمنٹ ایچ ایس ایس کا نام بدل کر شری روی جی ایچ ایس ایس رکھا گیا

اننت ناگ کے سرکاری اسکول کا نام تبدیل کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) اننت ناگ، غلام حسن شیخ نے کی۔

گورنمنٹ ایچ ایس ایس کا نام بدل کر شری روی جی ایچ ایس ایس رکھا گیا

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 10:43 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں قائم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھنہ بل Govt HSS Khanabal (ایچ ایس ایس) کا نام بدل کر شری روی جی ایچ ایس ایس رکھا گیا۔

جس دوران مذکورہ اسکول میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) اننت ناگ، غلام حسن شیخ نے کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہا کہ شری روی جی نے اپنی ڈیوٹی کے دوران سب سے بڑی قربانی دی ہے.. لہذا ان کے نام پر یہ اسکول ان کی یادوں کو ہمیشہ تازہ رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Enrollment Drive In Pampora:پامپور میں سرکاری اسکول میں اندراج مہم کا آغاز

انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے آنے والی نسلوں کے مستقبل کے ضامن ہوتے ہیں، اسلئے ان اداروں کو چلانے کے لئے اساتذہ کا ایک اہم کردار ہوتا ہے

تقریب میں چیف ایجوکیشن افسر (سی ای او) اننت ناگ، اسکول کے اسٹاف اور طلبہ نے بھی شرکت کی۔ قربانی اور قوم پرستی کے موضوعات پر ثقافتی تقریبات کا انعقاد جوش و خروش سے کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.