ETV Bharat / state

Amarnath yatra 2022: امرناتھ یاتریوں کا پھولوں سے استقبال - یاتریوں کا پھولوں سے استقبال

سخت ترین سکیورٹی انتظامات کے بیچ امرناتھ یاتریوں کا پہلا قافلہ جمعرات کی صبح پہلگام کے ننہ ون بیس کیمپ سے امرناتھ گپھا کے لیے روانہ ہوگا۔ Yatris Reach Nunwan Base camp Pahalgam

Amarnath yatra 2022: یاتریوں کا پھولوں سے استقبال

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 9:11 PM IST

اننت ناگ: سخت سکیورٹی انتظامات کے بیچ امرناتھ یاتریوں کا پہلا قافلہ جنوبی کشمیر کے نونہ وَن بیس کیمپ پہنچا جہاں ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے یاتریوں کا والہانہ استقبال کیا۔ DC Anantnag Welcomes Yatris ڈی ڈی سی چیرمین ایم وائی گورسی کے علاوہ سیاسی و سماجی تنظیموں سے وابستہ کارکان نے بھی یاتریوں کا پھولوں سے استقبال کیا۔

یاتریوں کا پھولوں سے استقبال

اسکولی بچوں سمیت مقامی باشندوں نے بھی یاتریوں کا کھلے دل سے استقبال کیا۔ یاتریوں نے ضلع انتظامیہ سمیت مقامی باشندوں کی جانب سے والہانہ استقبال اور ان کے لیے سکیورٹی و دیگر انتظامات کی ستائش کی۔ First Batch of Yatris Reach Nunwan Base camp Pahalgam ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے یاتریوں نے کہا کہ ’’ضلع انتظامیہ، مقامی باشندوں کی جانب سے یاتریوں کا استقبال قابل دید اور قابل تقلید بھی ہے۔‘‘

واضح رہے کہ سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ امرناتھ یاتریوں کا پہلا قافلہ جمعرات کی صبح پہلگام کے ننہ ون بیس کیمپ سے امرناتھ گپھا کے لیے روانہ ہوگیا۔ Amarnath yatra 2022 جموں و کشمیر انتظامیہ نے اس سال امرناتھ گپھا کے درشن کے لیے 8 سے 10 یاتریوں کی توقع ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.