ETV Bharat / state

DLIC meet on Tejasvini scheme: اننت ناگ میں تیجسونی اسکیم پر ڈی ایل آئی سی میٹنگ

ڈی سی آفس اننت ناگ میں انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی گئی میٹینگ کے دوران تیجسوینی اسکیم Tejasvini scheme کے تحت مستفیدین کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی اور متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت جاری کی گئی کہ وہ ضروری تربیت کی تکمیل کو یقینی بنانے کے علاوہ منتخب کاروباریوں کو قرض کی تقسیم یقینی بنائیں۔

ننت ناگ میں تیجسونی اسکیم پر ڈی ایل آئی سی میٹنگ منعقد
اننت ناگ: تیجسوینی اسکیم پر ڈی ایل آئی سی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 7:29 PM IST

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر اننت ناگ، بشیر احمد Bashir Ahmad نے ڈی سی آفس میں تیجسوینی اسکیم Tejasvini scheme سے متعلق پہلی ڈسٹرکٹ لیول امپلمنٹیشن کمیٹی (ڈی ایل آئی سی) میٹنگ کی صدارت کی۔

تیجسوینی اسکیم Tejasvini scheme خواتین کاروباریوں کے لیے خاص طور پر تیار کردہ ذریعہ معاش پیدا کرنے والی اسکیم ہے جو 10 فیصد کی مالی امداد اور خواہشمند کاروباریوں کو 60 ہزار روپے تک کی سبسڈی فراہم کرتی ہے۔

میٹنگ کے دوران اے ڈی سی نے کہا کہ یہ اسکیم خواتین کاروباریوں کی سہولت کے لیے شروع کی گئی ہے تاکہ وہ اپنے عزائم کو پورا کر کرنے کے علاوہ دوسروں کو روزگار فراہم کرنے کی اہل ہو سکیں۔

تیجسوینی اسکیم Tejasvini scheme کے تحت استفادہ کنندگان کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی اور متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت جاری کی گئی کہ وہ ضروری تربیت کی تکمیل کو یقینی بنانے کے علاوہ منتخب کاروباریوں کو قرض کی تقسیم Loan Distribution کو جلد یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.