ETV Bharat / state

پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 6:43 AM IST

زلزلے کے جھٹکے آج علی الصبح 4 بج کر 29 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے
پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے علاقہ پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق پہلگام میں ریکٹر اسکیل پر 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے درج کئے گئے۔ زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں پیدا ہوا تھا۔

زلزلے کے جھٹکے صبح 4.29 پر محسوس ہوئے۔

اس کے علاوہ جموں کے کٹرا میں بھی 2.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس سے قبل بھی جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

گذشتہ ہفتے جموں و کشمیر کے ہنلے علاقہ میں بھی زلزلہ درج کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.