ETV Bharat / sports

راجر فیڈرر اٹالین اوپن سے باہر - سوئٹزر لینڈ

عالمی درجہ بندی میں تیسرے مقام پر قابض سوئٹزر لینڈ کے اسٹار ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر اٹالین اوپن سے باہر ہوگئے ہیں۔

راجر فیڈرر اٹالین اوپن سے باہر
author img

By

Published : May 18, 2019, 9:23 AM IST

فیڈرر نے گزشتہ روز اس بات کی اطلاع دی کہ دائیں پیر میں چوٹ کی وجہ سے وہ اٹالین اوپن ٹورنامنٹ سے ہٹ رہے ہیں۔

راجر فیڈرر کا ٹویٹ
راجر فیڈرر کا ٹویٹ

واضح رہے کہ فیڈرر چار مرتبہ اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچے ہیں، انہوں نے اس ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز تیسرے راؤنڈ میں بورنا کورچ کو شکست دی تھی، لیکن اب وہ اپنا سفر مزید آگے نہیں لے جا سکیں گے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.