ETV Bharat / sports

victory hidden even in defeat: ہار میں بھی جیت پوشیدہ ہوتی ہے، کرن ریجیجو - مرکزی وزیر کرن ریجیجو

غازی آباد کے مہامایا اسٹیڈیم میں اتوار کے روز دو روزہ سنسد کھیل مقابلہ MP sports competition in Ghaziabad کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بلاک لیول کی 96 ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔

ہار میں بھی جیت پوشیدہ ہوتی ہے: کرن ریجیجو

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 1:33 PM IST

Updated : Dec 21, 2021, 6:11 PM IST

غازی آباد: اتر پردیش کے غازی آباد مہامایا اسٹیڈیم میں اتوار کو دو روزہ سنسد کھیل مقابلہ MP sports competition in Ghaziabad کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر کرن ریجیجو نے کھیل کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب کے دوارن مرکزی وزیر کرن ریجیجو Union Minister Kiren Rijiju in Ghaziabad نے کہا کہ سنسد کھیل مقابلے کے ساتھ یہاں ایک نئی ثقافت اور ایک نیا ماحول شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ جب تک مقابلہ نہیں ہوگا آپ آگے نہیں بڑھ سکتے۔ چاہے آپ جیتیں یا ہاریں، کھیل کو کھیل کے جذبے سے کھیلنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہارنے کا مطلب ہرگز ختم ہونا نہیں ہے۔ ہار میں بھی جیت چھپی ہوتی ہے۔ مودی حکومت کھیلو انڈیا کے تحت اسے فروغ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو سہولیات اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔

مزید پڑھیں:

غازی آباد کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ اس مقابلے کی کچھ شکل بدلی جائے گی۔ اب یہ مقابلہ سال بھر چلے گا، تاکہ کھلاڑیوں کو اچھا کھیلنے کا موقع ملے۔

وی کے سنگھ نے کہا کہ سنسد کھیل MP sports competition میں بلاک لیول کی 96 ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ سنسد اسپورٹس مقابلے میں کبڈی، والی بال، فٹ بال، کھوکھو اور دیگر کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مقابلہ پیر کو ختم ہوگا۔

Last Updated : Dec 21, 2021, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.