ETV Bharat / sports

پہلوان بجرنگ کی مالی امداد کی درخواست کو منظوری - حکومت کی جانب سے منظوری مل گئی

ٹوکیو میں اس برس ہونے والے اولمپک کھیلوں میں بھارت کی سب سے بڑی تمغہ امید پہلوان بجرنگ پنیا کے بین الاقوامی ٹریننگ کے لیے مالی امداد کے لیے درخواست کو حکومت کی جانب سے منظوری مل گئی ہے۔

پہلوان بجرنگ پنیا
پہلوان بجرنگ پنیا
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:59 PM IST

مشن اولمپک سیل کے 46 ویں اجلاس میں نئی دہلی میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہیڈ کوارٹر میں سائیکلنگ، سوئمنگ اور جوڈو کی قومی کھیل فیڈریشنوں نے سنہ 2024 اور سنہ 2028 کے اولمپکس کے لیے اپنی طویل مدتی منصوبہ بندی کو پیش کیا۔ اس کے علاوہ 10 کھیلوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی مالیاتی تجاویز کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح اور عالمی چیمپیئن شپ کے کانسے کا تمغہ فاتح بجرنگ نے ٹوکیو اولمپکس سے پہلے بین الاقوامی ٹریننگ اور مقابلہ کے لیے مالی مدد کی اپیل کی تھی اور ان کے اس درخواست کو منظوری دے دی گئی ہے۔

بجرنگ اپنے 65 کلوگرام فری اسٹائل کلاس میں ملک کو اولمپک کوٹہ دلا چکے ہیں۔ ایتھلیٹکس میں لانگ جمپر شري شنكر مرلی، بھالا پھینک کھلاڑی نیرج چوپڑا اور ٹرپل جمپر ارپندر سنگھ کی آلات کی ضروریات کے لیے مدد کو منظوری مل گئی ہے۔

ٹیبل ٹینس میں اچنت شرت کمل، منیكا بترا، جی ستين، هرميت دیسائی اور مانو ٹھکر کی ٹریننگ اور شرکت کی ضروریات کو بھی منظوری مل گئی ہے۔ ٹینس میں دوج شرن اور روہن بوپنا کی بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں شرکت کی ضروریات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

شوٹر انجم مدگل، دويانش سنگھ پوار اور معراج احمد خان اور بیڈمنٹن میں سمیر ورما، كندامبی سری کانت، ایس ایس پرنئے اور بی سائی پرنيت کی سنہ 2020 میں مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے مالی مدد کی منظوری مل گئی ہے۔

اسی طرح تیر اندازی میں انکتا بھكت، بومباليا دیوی اور دیپکا کماری کی سامان ضروریات کو منظور کر لیا گیا ہے۔ دسمبر سنہ 2019 میں سوئٹزرلینڈ میں ٹریک سائیکلنگ چیلنج میں حصہ لینے والے ایسو کی مالی مدد منظور کر دی گئی ہے۔

پیرا شوٹر سنگھ راج کا ٹوکیو پیرا اولمپک تک نجی کوچ اور فزیو کی اپیل منظور کر لی گئی ہے۔ پیرا بیڈمنٹن میں پرمود بھگت، منوج سرکار ، سكانت قدم، سهاس يتوراج، ترون اور کرشنا ناگر کی برازیل اور پیرو میں بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں شرکت کے لیے منظوری دے دی گئی ہے۔ تین قومی کھیل فیڈریشنوں سائیکلنگ، سوئمنگ اور جوڈو نے سنہ 2024 اور سنہ 2028 اولمپکس کے لیے اپنا روڈ میپ پیش کیا ہے تاکہ ملک کو ان کھیلوں میں میڈل دلانے کے لیے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تیار کیا جا سکے۔

سندھو نئے برس کا آغاز ملیشیا ٹورنامنٹ سے کریں گی

Intro:Body:

SportsPosted at: Jan 6 2020 8:47PM

پہلوان بجرنگ کی مالی امداد کی درخواست کو منظوری

نئی دہلی، 06 جنوری (یو این آئی ) ٹوکیو میں اس سال ہونے والے اولمپک کھیلوں میں ہندستان کی سب سے بڑی تمغہ امید پہلوان بجرنگ پنیا کی بین الاقوامی ٹریننگ کے لئے مالی امداد کے لیے درخواست کو حکومت کی جانب سے منظوری مل گئی ہے۔مشن اولمپک سیل کے 46 ویں اجلاس میں پیر کو یہاں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہیڈ کوارٹر میں سائیکلنگ، سوئمنگ اور جوڈو کی قومی کھیل فیڈریشنوں نے 2024 اور 2028 کے اولمپکس کے لئے اپنی طویل مدتی منصوبہ بندی کو پیش کیا۔ اس کے علاوہ 10 کھیلوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی مالیاتی تجاویز کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح اور عالمی چمپئن شپ کے کانسے کا تمغہ فاتح بجرنگ نے ٹوکیو اولمپکس سے پہلے بین الاقوامی ٹریننگ اور مقابلہ کیلئے مالی مدد کی اپیل کی تھی اور ان کے اس درخواست کو منظوری دے دی گئی ہے۔ بجرنگ اپنے 65 کلوگرام فری اسٹائل کلاس میں ملک کو اولمپک کوٹہ دلا چکے ہیں۔ایتھلیٹکس میں لانگ چمپر شري شنكر مرلی، بھالا پھینک کھلاڑی نیرج چوپڑا اور ٹرپل جمپر ارپندر سنگھ کی آلات کی ضروریات کے لئے مدد کو منظوری مل گئی ہے۔ ٹیبل ٹینس میں اچنت شرت کمل، منیكا بترا، جی ستين، هرميت دیسائی اور مانو ٹھکر کی ٹریننگ اور شرکت کی ضروریات کو بھی منظوری مل گئی ہے۔ ٹینس میں دوج شرن اور روہن بوپنا کی بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں شرکت کی ضروریات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

شوٹر انجم مدگل، دويانش سنگھ پوار اور معراج احمد خان اور بیڈمنٹن میں سمیر ورما، كندامبي سری کانت، ایس ایس پرنئے اور بی سائی پرنيت کی 2020 میں مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے مالی مدد کی منظوری مل گئی ہے۔اسی طرح تیر اندازی میں انکتا بھكت، بومباليا دیوی اور دیپکا کماری کی سامان ضروریات کو منظور کر لیا گیا ہے۔ دسمبر 2019 میں سوئٹزرلینڈ میں ٹریک سائیکلنگ چیلنج میں حصہ لینے والے ایسو کی مالی مدد منظور کر دی گئی ہے۔پیرا شوٹر سنگھ راج کا ٹوکیو پیرالمپك تک نجی کوچ اور فزیو کی اپیل منظور کر لی گئی ہے۔ پیرا بیڈمنٹن میں پرمود بھگت، منوج سرکار ، سكانت قدم، سهاس يتوراج، ترون اور کرشنا ناگر کی برازیل اور پیرو میں بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں شرکت کے لیے منظوری دے دی گئی ہے۔تین قومی کھیل فیڈریشنوں سائیکلنگ، سوئمنگ اور جوڈو نے 2024 اور 2028 اولمپکس کے لئے اپنا روڈ میپ پیش کیا ہے تاکہ ملک کو ان کھیلوں میں میڈل دلانے کیلئے باصلاحیت تیار کی جا سکیں۔

یو این آئی ۔ این اے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.