بھارتی باکسر محمد حسام الدین نے کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔ باکسنگ میں بھارت کے محمد حسام الدین مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں ہار گئے۔ گھانا کے جوزف کومی نے انہیں 1۔4 سے شکست دی۔ حسام الدین کو کانسی کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا۔ Mohammed Hussamuddin wins bronze Medal
وزیراعظم نریندر مودی نے کانسہ کا تمغہ جیتے پر حسام الدین کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا 'محمد حسام الدین ایک بہترین باکسر ہیں جنہوں نے کھیلوں کے کئی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ برمنگھم میں مردوں کے 57 کلوگرام مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔' PM Modi congratulates Hussamuddin
-
Mohammad Hussamuddin is an excellent boxer who has succeeded in many sporting events. Powered by wonderful techniques and a spirit of resilience, this bright athlete wins a Bronze medal in the Men's 57kg event at Birmingham. Congrats to him. I wish him the very best. #Cheer4India pic.twitter.com/0uZKpJPv6N
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Mohammad Hussamuddin is an excellent boxer who has succeeded in many sporting events. Powered by wonderful techniques and a spirit of resilience, this bright athlete wins a Bronze medal in the Men's 57kg event at Birmingham. Congrats to him. I wish him the very best. #Cheer4India pic.twitter.com/0uZKpJPv6N
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022Mohammad Hussamuddin is an excellent boxer who has succeeded in many sporting events. Powered by wonderful techniques and a spirit of resilience, this bright athlete wins a Bronze medal in the Men's 57kg event at Birmingham. Congrats to him. I wish him the very best. #Cheer4India pic.twitter.com/0uZKpJPv6N
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022
کامن ویلتھ گیمز 2022 کے 9ویں دن بھارت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 گولڈ، 3 سلور اور 7 برانز میڈلز سمیت 14 میڈلز حاصل کیے، جس سے ان کے کُل تمغوں کی تعداد 40 ہو گئی۔ بھارت نے کشتی سے 3 طلائی تمغے حاصل کیے جبکہ بھاوینا پٹیل نے خواتین پیرا ٹیبل ٹینس میں چوتھا طلائی تمغہ جیتا۔ CWG 2022 9th Day India won 14 medals
یہ بھی پڑھیں: CWG 2022: بھاوینا اور نوین نے طلائی تمغے، پوجا، دیپک، سونل اور روہت نے کانسہ کا تمغہ جیتا
واضح رہے کہ باکسنگ میں بھارت نے پہلے ہی 7 تمغے یقینی کر لیا تھا جس میں تین کانسہ کے تمغے آئے۔ 7 اگست کو بھارت کے پاس چار گولڈ میڈل جیتنے کا موقع ہوگا۔ خواتین کے 48 کلوگرام زمرے میں نیتو، خواتین کے 50 کلوگرام زمرے میں نکہت زرین، مردوں کے 51 کلوگرام زمرے میں امت پنگھل اور مردوں کے +92 کلوگرام زمرے میں ساگر نے فائنل میں داخل ہو کر طلائی تمغے کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔