ETV Bharat / sports

'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں' - بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن

ایف آئی ایچ نے ٹوکیو اولمپک ملتوی کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور میزبان ملک جاپان کے اولمپک ملتوی کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہیں۔

'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'
'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 8:10 PM IST

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ٹوکیو اولمپک ملتوی کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور میزبان ملک جاپان کے اولمپک ملتوی کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہیں۔

'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'
'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'

ایف آئی ایچ کے سی ای او تھئري ویل نے ایک بیان میں کہا کہ آئی او سی کی جانب سے میں آئی او سی، ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ کمیٹی، جاپان کے حکام اور ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اولمپک کو اگلے سال تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویل نے کہا کہ اس فیصلے سے عالمی ہاکی کمیونٹی کو واضح پیغام ملے گا اور مجھے یقین ہے کہ اس فیصلے کو تمام کھلاڑیوں کی حمایت ملے گی جو بحران کے اس وقت میں اپنی ٹریننگ کو لے کر کافی چیلنجوں کا سامنا کر رہے تھے۔

'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'
'ہم آئی او سی کے فیصلے کے ساتھ ہیں'

آج سب کا دھیان اس طرف ہے کہ گھر میں رہ کر كووڈ -19 وبا سے لڑا جائے۔انہوں نے ٹوکیو اولمپک کے اگلے سال کامیاب انعقاد کے لئے اپنی نیک خواہشات دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.