ETV Bharat / sports

تیر اندازی ورلڈ کپ میں بھارت کی تاریخی جیت

بھارت کے ابھیشیک ورما نے امریکہ کرش اسکاف کو ٹائی بریک میں شکست دے کر پیرس تیر اندازی ورلڈ کپ میں مرد کمپاؤنڈ کٹیگری کا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

ابھیشیک ورما
ابھیشیک ورما
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:36 PM IST

ابھیشیک ورما اور اسکاف دونوں کا متعینہ وقت میں اسکور 148-148 سے برابر تھا جس کے بعد ٹائی بریک کا سہارا لیا گیا جس میں ابھیشیک نے 10 پر نشانہ لگا کرمیڈل اپنے نام کر لیا جبکہ امریکی تیر انداز 9 پر ہی نشانہ لگا پائے اور انھیں سلور میڈل سے مطمئن ہونا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں بھارت کا سفر

ابھیشیک نے قبل ازیں سیمی فائنل میں روس کے اینٹون بلیو کو 146-138 کو ہراکر خطابی مقابلے میں جگہ بنائی تھی جبکہ اسکاف نے بھارت کے امن سینی کو مقابلے میں 150-149 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ پایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.