ETV Bharat / sports

'ارجنٹینا اور برازیل میں کوئی فیوریٹ نہیں ہے'

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا کہ کوپا امریکہ کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور برازیل کے میچ میں کوئی بھی ٹیم فیوریٹ نہیں ہے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2019, 6:45 PM IST

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی

بارسلونا فٹبال کلب کے لیے کھیلنے والے میسی نے کہا کہ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں بہتر کھیل رہی ہیں اور اسی لیے یہ کہا نہیں جا سکتا کہ کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہے گا۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں وینیزویلا کو جبکہ برازیل نے پیرا گوئے کو شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔

Intro:Body:

NewsNewsNewsNews

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.