ETV Bharat / sports

اڑیسہ کی حیدرآباد پر جیت

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 12:00 AM IST

ارینڈین سنٹاناکے دوگول کی بد ولت اڑیسہ ایف سی نے حیدرآباد ایف سی کو شکست دے دی۔

اڑیسہ کی حیدرآباد پر جیت
اڑیسہ کی حیدرآباد پر جیت

حیدرآبادجی ایم سی بالایوگی اٹھلیٹکس اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے59 ویں میچ میں میزبان حیدرآباد اور اڑیسہ ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

اڑیسہ کی حیدرآباد پر جیت
اڑیسہ کی حیدرآباد پر جیت

کھیل کے پہلے منٹ پر مارسیلینولیٹے پریرا نے گول کرکے حیدرآباد ایف سی کو ایک ٓصفر کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 15 ویں منٹ پر ارینڈین سنٹانا نے گول کرکے اڑیسہ ایف سی کو ایک ایک کی برابری پر لاکھڑاکردیا۔
پہلے ہاف کے انجوری ٹائم میں ڈیمپل بھگت کو رڈکارڈ دیکھا کرمیدان سے باہر کردیا گیا۔

پہلے ہاف کے انجوری ٹائم میں ارینڈین سنٹانا نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرکے اڑیسہ کو 1۔2 گول کی سبقت دلائی۔

دوسرے ہاف میں میزبان ٹیم حیدرآباد کو 10 کھلاڑئوں کے ساتھ کھیلنا پڑا۔میزبان ٹیم نے اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک اڑیسہ ایف سی نے 1۔2 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں جیت درج کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.