ETV Bharat / sports

ایف سی گوا ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:38 PM IST

ایف سی گو انے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں 0۔2گول سے شکست دے دی۔اس جیت کے ساتھ ایف سی گوا ایک بار پھرپہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

ایف سی گوا ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر
ایف سی گوا ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر

گوا کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 54 ویں میچ میں ایف سی گو اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کیا اور ایک دوسر ے پر سبقت بنانے کی کوشش کی ۔

دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے باوجود پہلے ہاف کے اختتام تک کسی بھی جانب سے کوئی گول نہیں ہوسکا۔

کھیل کے دوسرے ہاف میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کے کھلاڑی کومورسکی سیم سائیڈ گول کرکے میزبان ٹیم ایف سی گو اکو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 82 ویں منٹ پر کورو نے گول کرکے ایف سی گو اکو 0۔2گول سے آگے کردیا۔

نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کی ٹیم میچ میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

ایف سی گو انے 0۔2گول کی سبقت برقرارکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں 0۔2سے جیت درج کی اور لیگ ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اس جیت کے ساتھ ایف سی گوا 12 میچوں میں 24 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ اٹلیٹیکوڈی کولکاتا21 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر کھسک آ ئی ہے۔

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی 11 میچوں میں 19 پوائنٹ اور ممبئی سٹی ایف سی 11 میچوں میں 16 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے مقام پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.