ETV Bharat / sports

جمشپدپور ایف سی پر ایف سی گوا کی بڑی جیت

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST

بومواس کے دوگول کی بدولت ایف سی گوا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمشپدپور ایف سی کو پانچ صفر سے شکست دے دی۔

جمشپدپور ایف سی پر ایف سی گوا پر کی بڑی جیت

جمشیدپور کے جی آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیس میں کھیلے گئے۔ آئی ایس ایل 20۔2019 کے 85 ویں میچ میں میزبان جمشیدپور ایف سی اور ایف گوا کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

مہمان ٹیم ایف سی گوانے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے 11 ویں منٹ پر کورو کے گول کی بدولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

میزبان ٹیم جمشید پور ایف سی نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کیا اور میچ میں واپس آ نے کی بھر پورکوشش کی لیکن پہلے ہاف کے اختتام تک اسکور برابر کرنے میں ناکام رہی۔

دوسرے ہاف میں مہمان ٹیم ایف سی گوا نے شاندار کھیل کامظاہر کیا اور میزبا ن ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا۔

کھیل کے 70 ویں منٹ پربواماس نے گول کرکے ایف سی گوا کو 0۔2 گول کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 84 ویں منٹ پر جیکی چند سنگھ نے گول کرکے ایف سی گوا کی سبقت 0۔3 کردی۔ تین منٹ بعد ہی 87 ویں منٹ پر ایم فل نے اف سی گوا کے لئے چوتھا گول کیا۔

کھیل کے اختتام سے قبل بواماس نے گول کرکے ایف سی گوا کو 0۔5 گول کی ناقبل شکست برتری دلائی۔ میچ میں بواماس کا یہ دوسرا گول تھا۔

ایف سی گوا 18 میچوں میں 39 پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست مقام پر رہتے ہوئے آئی ایس ایل کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔

اس کے علاوہ اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا17 میچوں میں 33 پوائنٹ اور بنگورو ائف سی 17 میچوں میں 29 پوائنٹ کے ساتھ سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنےوالی دوسری اور تیسری ٹیم ہے۔ چوتھی ٹیم کے لئے ممبئی سٹٰی ایف سی اور چنیئین ایف سی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.