ETV Bharat / sports

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی - ایف سی گوا

چنیئین ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ایف سی گوا کو یکطرفہ مقابلے میں 1۔4 گول سے شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کرنے کاامکان روشن کرلیا۔

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی
چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:48 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:38 AM IST

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو آ ئی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں 1۔4 سے شکست دے کر فا ئنل میں کوالیفا ئی کرنے کا امکان روشن کرلیا۔

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی
چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی

چنئی کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں کھیلے انڈین سپر لیگ 20۔2019 کے پہلے سیمی فائنل کے پہلے مر حلے میں چنیئین ایف سی اور ایف سی گوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں جانب سے پے در پے حملے ہوئے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہیں۔

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی
چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی

دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے باوجود پہلے ہاف میں میچ کااسکور 0۔0 رہا ۔

دوسرے ہاف میں میزبان ٹٰیم چنیئین ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم ایف سی گو ا پر دبدبہ بنانے میں کامیاب رہی۔

کھیل کے 54 ویں منٹ پر گواؤن نے گول کرکے چنیئین ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 61 ویں منٹ پر تھاپا نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور گول کرکے چنیئین ایف سی کو 0۔2 کی سبقت دلا نے میں اہم رول ادا کیا۔

چنیئین ایف سی کی جانب سے شاندار کھیل کاسلسلہ جاری رہا اور کھیل کے 77 ویں منٹ پر ال صبیا کےگول کی بدولت 0۔3 کی سبقت حاصل کرلی۔

چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی
چنیئین ایف سی نے ایف سی گوا کو شکست دی

کھیل کے دو منٹ بعد ہی 79 ویں منٹ پر لال رنگ جوالہ چنگٹے نے گول کرکے چنیئین ایف سی کو 0۔4 کی باقبل شکست برتری دلائی۔

کھیل کے 85 ویں منٹ پر ساؤیر نے گول کرکے ایف سی گوا کو میچ میں واپس آنے کی راہ ہموار کی لیکن مہمان ٹیم کے لئے کافی دیر ہوچکی تھی۔

کھیل کے اختتام تک 1۔4 کی سبقت برقراررکھتے ہوئے چنیئین ایف سی نے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں بڑی جیت درج کرکے فائنل میں کوالیفائی کرنے کاامکان روشن کرلیا ۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.