ETV Bharat / sports

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟ - آئی لیگ کے ایک اہم میچ

ایسٹ بنگال، انڈین ایروز کو 1۔3 گول سے شکست دے کر آئی لیگ سے باہر ہونے کے خطرے کو کچھ وقفے کے لئے ٹالنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 12:02 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:37 PM IST

ممبئی کے کوپریز فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی لیگ کے ایک اہم میچ میں ایسٹ بنگال اور انڈین ایروز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں ۔اس میچ میں کولکاتا کی ٹیم ایسٹ بنگال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم انڈین ایروز کو آؤٹ کلاس کردیا۔

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟

ایسٹ بنگال نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے چھٹے منٹ پر جیمے سنٹوس کے گول کی بدولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

ایک صفر کی سبقت حاصل کرنے کے باوجود ایسٹ بنگال انڈین ایروز پر زیادہ دباؤ بنانے میں ناکام رہی ۔ پہلے ہاف میں میچ کا اسکور 0۔1 رہا۔

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟

دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہر کیا ۔

کھیل کے 54 ویں منٹ پر وکرم پرتاپ سنگھ نے گول کرکے انڈین ایروز کو ایک ایک کی برابری پر لا کھڑ اکردیا۔

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟

کھیل کے 62 ویں منٹ پر اشراختر نے گول کرکے ایسٹ بنگال کو1۔2 گول کی سبقت دلائی۔

پانچ منٹ بعد ہی 67 ویں منٹ پر لال رین ڈیکا رائلٹے نے گول کرکے ایسٹ بنگال کو 1۔3 گول سے آ گے کردیا۔ میزبان ٹیم انڈین ایروز گول کرنے کی کوشش ضرور کی لیکن حریف ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک ایسٹ بنگال 1۔3 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی لیگ کے ایک میچ میں جیت درج کرکے آ ئی لیگ سے باہر ہونے کے خطرے کو کچھ وقفے کے لئے ٹال دی۔

ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟
ایسٹ بنگال ریلیگیشن ٹالنے میں کامیاب؟

لیگ ٹیبل میں موہن بگان 29 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ منرواپنجاب ایف سی 21 پوائنٹ کے ساتھ دوسری اور گوکھلم کیرالہ ائف سی 17 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ تراؤ ایف سی 16 پوائنٹ،چرچل برادرس 16 پوائنٹ اور ایسٹ بنگال 15 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیبچوتھے، پانچویں اور چھٹے مقام پر ہے۔ رئیل کشمیر ایف سی 15 پوائنٹ کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.