ETV Bharat / sports

کرسٹیانو رونالڈو کو ملا  گلوب ساکر ایوارڈ - موجودہ جیونٹس کے موجودہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو

جیونٹس کے موجودہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سال کے بہترین مرد کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔انہوں نے لگاتار چھٹی مرتبہ یہ اعزاز ملا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کو ملا  گلوب ساکر ایوارڈ

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 11:45 PM IST

عالمی شہرت یافتہ اور موجودہ جیونٹس کے موجودہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سال کے بہترین مرد کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔انہوں نے لگاتار چھٹی مرتبہ یہ اعزاز ملا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کو ملا  گلوب ساکر ایوارڈ
کرسٹیانو رونالڈو کو ملا گلوب ساکر ایوارڈ

پرتگال قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اور جیونٹس کے فٹبالر کو دبئی میں منعقد گلوب ساکر ایوارڈ کے دوران انہیں سال کے بہترین مرد فٹبالر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے لگاتار چھٹی مرتبہ گلوب ساکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔

ایوارڈ جیتنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ گلوب ساکر ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔میں اس ایوارڈ کو جیت کر بے حد جذباتی ہو گیاہوں۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنے خاندان اور دوستوں کو گلوب ایوارڈ جیتنے کے لیے شکریہ ادا کرنا چا ہتاہوں۔ ان تمام لوگوں کی دعاکی وجہ سے ہی میں نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ایوارڈ حاصل کیا۔

کرسٹیا رونالڈو نے کہاکہ نئے سال سے قبل گلوب ساکر ایوارڈ جیتنا نئے سال کے موقع پر کسی بھی غیرمعمولی ایوارڈ سے کم نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.