ETV Bharat / sports

شیکھر دھون نے بیوی عائشہ مکھرجی کو دیا طلاق - धवन ने आयशा को तलाक दिया

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے شادی کے 8 سال بعد بیوی عائشہ مکھرجی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ ان کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر اس کی تصدیق کی۔

شیکھر دھون نے بیوی عائشہ مکھرجی کو دیا طلاق

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 3:22 PM IST

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی اہلیہ عائشہ مکھرجی نے شادی کے آٹھ سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام زوراور ہے۔ عائشہ نے یہ اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔

عائشہ کا انسٹاگرام پوسٹ
عائشہ کا انسٹاگرام پوسٹ

میلبورن کی رہائشی عائشہ نے پہلے ایک آسٹریلیا کے تاجر سے شادی کی تھی اور ان کی پہلے شوہر سے دو بیٹیاں بھی ہیں۔ عائشہ اور دھون نے سنہ 2009 میں منگنی کی اور 2012 میں شادی کرلی۔ عائشہ ایک شوقیہ کک باکسر بھی ہیں۔

عائشہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، "ایک بار طلاق سے ایسا لگا تھا کہ دوسری بار بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا تھا۔ بہت کچھ ثابت کرنا تھا۔ چنانچہ جب میری دوسری شادی ٹوٹ گئی تو یہ کافی خوفناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہمیں تمام دس وکٹ حاصل کرنے کا یقین تھا: وراٹ

میں نے سوچا تھا کہ طلاق برا لفظ ہے لیکن پھر بھی دو بار طلاق ہوئی۔ جب میری پہلی بار طلاق ہوئی تب میں بہت خوفزدہ تھی۔ مجھے لگا جیسے میں ناکام ہوگئی ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.