ETV Bharat / sports

Shami, Hooda Ruled Out of Series محمد سمیع اور ہڈا سیریز سے باہر، شہباز، امیش یادو اور شریاس ایر کو ملی جگہ - Shami Hooda ruled out of series vs South Africa

جنوبی افریقہ کے خلاف آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے محمد سمیع اور آل راؤنڈر دیپک ہڈا باہر ہوگئے ہیں۔ Shami, Hooda ruled out of series vs South Africa

Shami, Hooda ruled out of series vs South Africa
محمد سمیع، ہڈا سیریز سے باہر، شہباز، امیش یادو اور شریاس ائیر کو ملی جگہ
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 3:10 PM IST

ممبئی: شریاس ایر، شہباز احمد اور امیش یادیو کو جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی T20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جب کہ دیپک ہڈا چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ آف انڈیا (بی سی سی آئی) نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔ آل راؤنڈر دیپک ہڈا کمر کی چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، جب کہ ہاردک پانڈیا اور بھونیشور کمار انجری سے متعلق مسائل سے نمٹنے کے لیے این سی اے (نیشنل کرکٹ اکیڈمی) میں ہوں گے۔ Shami, Hooda ruled out of series vs South Africa

بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہاکہ' ہڈا اور سمیع تین میچوں کی سیریز میں نہیں کھیل سکیں گے۔ ہڈا کی کمر میں چوٹ ہے، جب کہ سمیع کووڈ 19 سے اب تک پوری طرح سے صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔'

ہاردک پانڈیا اور بھونیشور کمار نے بھی بحالی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کو رپورٹ کر دی ہے۔ بی سی سی آئی نے کہاکہ "سینئر سلیکشن کمیٹی نے سمیع کی جگہ امیش یادیو اور ہڈا کی جگہ شریاس ایر کو منتخب کیا ہے۔ شہباز احمد کو بھی ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے"۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.