ETV Bharat / sports

Rohit Sharma on Performance of Bowlers گیند بازوں کی خراب کارکردگی سے روہت شرما مایوس - بھارتی گیند بازوں کی خراب کارکردگی

کپتان روہت شرما نے کہا کہ 'مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے اچھی گیند بازی کی۔ دفاع کے لیے 200 ایک اچھا اسکور ہے اور ہم نے میدان میں اپنے مواقع کا فائدہ نہیں اٹھایا، ہمارے بلے بازوں کی طرف سے کافی کوششیں کی گئی تھیں لیکن گیند بازوں نے مایوس کیا۔' Bowlers disappointed Says Rohit Sharma

گیند بازوں کی خراب کارکردگی سے روہت شرما مایوس

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 9:46 AM IST

موہالی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں چار وکٹوں کی شکست کے بعد خراب گیند بازی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ موہالی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 208 رن بنائے تھے لیکن آسٹریلیا نے یہ ہدف چار گیندیں باقی رہتے آسانی سے حاصل کر لیا۔ Rohit Sharma on Performance of Bowlers

روہت نے میچ کے بعد کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے اچھی گیند بازی کی۔ دفاع کے لیے 200 ایک اچھا اسکور ہے اور ہم نے میدان میں اپنے مواقع کا فائدہ نہیں اٹھایا، ہمارے بلے بازوں کی طرف سے کافی کوششیں کی گئی تھیں لیکن گیند بازوں نے مایوس کیا، ہمیں ان چیزوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اس میچ سے ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ہم سے کیا غلطیاں ہوئیں۔ انہوں نے کہا، "آپ آخری چار اوور میں 60 رن بنانے کے لیے خود پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ ہم وقت پر اضافی وکٹیں نہیں لے سکے ۔ اگر ہم ایک اور وکٹ لیتے تو حالات مختلف ہوتے۔ آپ روزانہ 200 رن نہیں بنا سکتے۔" آپ کو اچھی بلے بازی کرنے کی ضرورت ہے۔ ہاردک نے ہمیں وہاں پہنچانے کے لیے واقعی اچھی بلے بازی کی۔ ہمیں اگلے میچ سے پہلے اپنی گیند بازی کو غور کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Ind Vs Aus 1st T20 آسٹریلیا نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دی

واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 208 رن بنائے تھے جسے آسٹریلیا نے چار گیندیں باقی رہتے حاصل کر لیا۔ Australia Beat India

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.