ETV Bharat / sports

IPL 2023 پیٹ کمنز نے آئی پی ایل سے اپنا نام واپس لے لیا - پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان

آئی پی ایل 2023 سے قبل کولکاتا نائٹ رائڈرس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے آئی پی ایل 2023 سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ KKR pacer Pat Cummins decides to skip IPL 2023

KKR pacer Pat Cummins decides to skip IPL 2023
IPL 2023 پیٹ کمنز نے آئی پی ایل سے اپنا نام واپس لے لیا
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 3:12 PM IST

میلبورن: آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بڑا کولکاتا نائٹ رائڈرس کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ پیٹ کمنز نے آئی پی ایل 2023 سے اپنا نام واپس لے لیا۔ کمنز نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کے تعلق سے ٹویٹ میں لکھا 'انہوں نے اگلے برس ہونے والے آئی پی ایل میں نہ کھیلنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی شیڈول اگلے 12 ماہ تک ٹیسٹ اور ون ڈے سے بھرا ہوا ہے، اس لیے ایشز سیریز اور ورلڈ کپ سے پہلے کچھ آرام۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا، 'میرے مسئلے کو سمجھنے کے لیے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا بہت شکریہ۔ KKR pacer Pat Cummins decides to skip IPL 2023

آپ کو بتاتے چلیں کہ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان ہیں۔ ورلڈ کپ اگلے برس بھارت میں کھیلا جا رہا ہے۔ ایسے میں کمنز نے یہ فیصلہ بڑے ٹورنامنٹ کو دیکھتے ہوئے لیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اس بار میزبان ٹیم سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکی۔

بتا دیں کہ آئی پی ایل 2023 کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔ تمام ٹیموں کو 15 نومبر تک جاری کردہ کھلاڑیوں کی فہرست بی سی سی آئی کے حوالے کرنی ہوگی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد اب سب کی نظریں آئی پی ایل 2023 پر ہیں۔ آج شام 5 بجے تک اس کا اعلان متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.