ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2021: بنگلور کا مقابلہ کولکتہ سے آج - کولکتہ نائٹ رائڈرس

آئی پی ایل 2021 کا 10واں میچ آج چنئی کے ایم اے چیدمبرم اسٹیڈیم میں رائل چیلینجرس بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آئی پی ایل 2021: بنگلور کا مقابلہ کولکتہ سے آج

author img

By

Published : Apr 18, 2021, 1:25 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ 2021 کا 10واں مقابلہ آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں رائل چیلینجرس بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان سہ پہر ساڑھے تین بجے سے کھیلا جائے گا۔

اپنے شروعاتی دو میچ جیتنے کے بعد رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کی ٹیم آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو شکست دے کر جیت کی ہیٹ ٹرک لگانا چاہے گی۔

آر سی بی کے بائیں ہاتھ کے اسپنر شہباز احمد نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ایک ہی اوور میں تین وکٹ لے کر میچ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہیں آر سی بی کے لیے اسپنر یجویندر چہل بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

کے کے آر کے پاس اسپن کی بولنگ لائن اپ بہت مضبوط ہے۔ ٹیم میں اسپنر ہربھجن سنگھ اور وررن چکرورتی اہم رول ادا کر سکتے ہیں۔

اس سیزن کا یہ پہلا میچ ہوگا جو سہ پہر میں کھیلا جائے گا اور یہ سہ پہر ساڑھے تین بجے سے شروع ہوگا۔

وہیں رائل چیلینجرس بنگلور (آر سی بی) کے کپتان وراٹ کوہلی اس سیزن کی اپنی پہلی نصف سنچری یا سنچری اسکور کرنا چاہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.