ETV Bharat / sports

IPL 2023 گجرات کی دعوت پر ممبئی پہلے بیٹنگ کرنے اتری - میزبان ممبئی انڈنیس اور گجرات ٹائنٹس

گجرات ٹائٹنس کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری ممبئی انڈنیس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگ کی جارحانہ انداز میں شروعات کی۔کپتان روہت شرما اور ایشان کشن نے شاندار انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مضبوط شروعات دلائی۔

گجرات کی دعوت پر ممبئی پہلے بیٹنگ کرنے اتری

author img

By

Published : May 12, 2023, 8:09 PM IST

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع وانکھڑے اسٹیڈیم میں میزبان ممبئی انڈنیس اور گجرات ٹائنٹس کی ٹیمیں انڈین ہر ئمیر لیگ کے 57 ویں میچ میں آمنے سامنے ہوئیں۔ دونوں ٹیموں کے سامنے جیت درج کرکے پلے آف کی دوڑ میں اپنی جگہ کو مضبوط بنانے کا چیلنج تھا۔

گجرات ٹائٹنس کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ٹاس جیت کر میزبان ممبئی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔پہلے بیٹنگ کرنے اتری ممبئی انڈنیس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگ کی جارحانہ انداز میں شروعات کی۔کپتان روہت شرما اور ایشان کسن نے شاندار انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مضبوط شروعات دلائی۔

کپتان روہت شرما نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 18 گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکے کی مدد سے 29 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔دوسری طرف ایشان کسن نے جارحانہ انداز میں اپنی اننگ کی شروعات کی۔انہوں نے 19 گیندوں پر 4 چوکا اور ایک چھکے کی مدد سے 31 رن بنا کریز پر موجود تھے۔

جہاں تک پوائنٹ ٹیبل کا سوال ہے تو گجرات ٹائنٹس 11 میچوں میں آٹھ جیت اور تین شکست کی بدولت 16 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے اور اس کا پلے آف میں کوالیفا ئی کرنا تقریبا طے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Highest Wickets Taker in IPL یوجویندر چہل آئی پی ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز بنے

دوسری طرف روہت شرما کی قیادت والی ممبئی انڈنیس کی ٹیم 11 میچوں میں چھ جیت اور پانچ شکست کے ساتھ 12 پوائنٹ کی بدولت چوتھے مقام پر ہے۔ ممبئی انٖڈنیس کو اس میچ میں جیت ملتی ہے تو پوائنٹ ٹیبل میں اس کیہ پیش قدمی یقینی ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.