آئی پی ایل 2022 کا 61واں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں کولکاتا نائٹ رائڈرس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ پونے کے ایم سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد ہفتہ کو ایم سی اے اسٹیڈیم میں کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف اس مقابلے میں پلے آف کا دعویٰ مضبوط کرنے کے ارادے سے اتری ہے۔
حیدرآباد 11 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے۔ پلے آف میں پہنچنے کے لیے حیدرآباد کو اپنے بقیہ تینوں میچ جیتنے ہیں اور اس کا آغاز وہ کولکاتہ کے خلاف میچ سے کرے گا۔ دوسری طرف کولکاتا 12 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے اور اس کے پلے آف کے امکانات بہت کم ہیں۔ Sunrisers Hyderabad vs Kolkata Knight Riders