ETV Bharat / sports

آئی پی ایل میں محمد سراج کا تاریخی کارنامہ

رائل چیلنجرز بنگلور کے تیز گیند باز محمد سراج نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں تاریخ رقم کی۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دو میڈن اوورز کرنے والے پہلے گیند باز بن گئے ہیں۔

siraj
siraj
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 5:58 PM IST

محمد سراج نے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا جس محمد سراج نے اپنی شاندار گیند بازی کی بدولت غلط ثابت کر دیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس میچ میں محمد سراج نے اپنے ٹی 20 کریئر نیز آئی کی تاریخ میں ایک نیا کارنامہ انجام دیا۔ سراج نے اپنے پہلے دو اوور میں بنا کوئی دیئے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔

سراج نے راہل تریپاٹھی اور نتیش رانا کو مسلسل گیندوں پر آؤٹ کیا تھا۔ اس میچ میں محمد سراج نے اپنے 4 اوورز میں سے دو میڈن اوور کئے اور 8 رنز کے عوض 3 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔ ان کی اس شاندار گیند بازی کی بدولت کولکاتا نائٹ رائیڈرز محض 84 رنز ہی بنا سکی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.