ETV Bharat / sports

حیدرآباد نے ٹاس جیتا، گیندبازی کا فیصلہ - ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما

سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے جمعہ کے روز آئی پی ایل ایلیمنیٹر میں ٹاس جیت کر رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Hyderabad won the toss and elected to bowl
حیدرآباد کا ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 8:54 PM IST

وارنر نے اس آئی پی ایل میں 11 ویں بار ٹاس جیتا ہے ۔ اس سے قبل ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے 2017 میں اور چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 11 بار ٹاس جیتا تھا۔

وارنر نے اس آئی پی ایل میں 11 ویں بار ٹاس جیتا ہے ۔ اس سے قبل ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے 2017 میں اور چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 11 بار ٹاس جیتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.