ETV Bharat / sports

T20 World Cup روہت شرما نیٹ پریکٹس کے دوران زخمی - انگلینڈ مقابلے سے قبل بھارتی کپتان زخمی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے۔ کپتان روہت شرما نیٹ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ روہت کی چوٹ کتنی گہری ہے۔

Indian captain Rohit Sharma sustains forearm injury at nets
روہت شرما نیٹ پریکٹس کے دوران زخمی
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 10:11 AM IST

T20 World Cup India vs England: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے ٹیم انڈیا کو دھچکا لگا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما انگلینڈ کے خلاف اہم میچ سے قبل نیٹ پریکٹس کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت منگل کی صبح پریکٹس کر رہے تھے، پھر ایک گیند اس کے دائیں ہاتھ پر لگی، درد سے کراہتے ہوئے روہت شرما فوراً نیٹ چھوڑ کر چلے گئے۔ اس دوران منٹل کنڈیشنگ کوچ پیڈی اپٹن کو روہت سے کافی دیر تک بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ روہت شرما کی چوٹ کتنی گہری ہے۔ تاہم روہت نے نیٹ میں دوبارہ پریکٹس شروع کر دی ہے۔ Indian captain Rohit Sharma sustains forearm injury at nets

جاری T20 ورلڈ کپ میں روہت پاور پلے میں بھارت کے لیے بڑی شروعات نہیں کر پائے ہیں۔ اگرچہ بھارتی ٹیم اب سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے، لیکن روہت کی فارم تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے صرف پانچ میچوں میں 17 کی اوسط سے 89 رنز بنائے۔

بھارت کے سابق لیجنڈ سنیل گواسکر نے امید ظاہر کی کہ روہت بلے بازی کے ذریعے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اور اسے نو برس کا انتظار ختم کرنے کا موقع دیں۔

وہیں انگلینڈ ٹیم سے بھی ایک بری خبر سامنے آئی ہے، ٹیم کے نمبر تین بلے باز ڈیوڈ ملان فٹ نہیں ہیں۔ بھارت کے خلاف سیمی فائنل سے قبل ان کے فٹ ہونے کے امکانات کم ہیں۔ آل راؤنڈر معین علی نے کہا کہ ان کی انجری ٹیم کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔ مالان سری لنکا کے خلاف 15ویں اوور میں گیند کو باؤنڈری سے بچاتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔ سیمی فائنل میں ان کی جگہ دھماکہ خیز بلے باز فل سالٹ کھیل سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.