ETV Bharat / sports

India vs Bangladesh 1st Test Match بھارتی ٹیم چار سو چار رنز پر آل آوٹ - بھارت بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی باری ختم

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 404 رنز بنائے۔ India vs Bangladesh 1st Test Match

India vs Bangladesh 1st Test Match: Team India All out for 404 in the First Innings
بھارت بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ، بھارت نے 404 رنز بنائے
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 1:37 PM IST

ڈھاکہ: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں، ٹیم انڈیا پہلی اننگز میں 404 رن پر سمٹ گئی۔ بھارت نے جمعرات کو میچ کے دوسرے دن کا آغاز 278/6 سے کیا۔ دوسرے دن اشون اور کلدیپ یادو نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا کو 404 رنز تک پہنچا دیا۔ دوسرے دن اسٹار آل راؤنڈر روی چندرن اشون نے 58 اور اسپن بولر کلدیپ یادیو نے 40 رنز بنائے۔ دونوں نے آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 92 رنز جوڑے۔ اس سے قبل شریاس آیئر 86 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ Team India All out for 404 in the First Innings

بنگلہ دیش کی جانب سے پہلی اننگز میں تیج الاسلام اور مہدی حسن معراج نے بت الترتیب 4-4 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ عبادت حسین اور خالد احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پہلے دن شریاس اور پجارا نے ٹیم انڈیا کے لیے پانچویں وکٹ کے لیے 149 رنز کی شراکت داری کی جس کی وجہ سے بھارت مضبوط پوزیشن پر پہنچنے میں کامیاب رہا۔ تاہم اس میچ میں اسٹار بلے باز ویاٹ کوہلی کا بیٹ نہیں چل سکا اور وہ صرف 1 رن بنا کر آوٹ ہوگئے۔ جب کہ کے ایل راہل (22)، شبمن گل (20) اور رشبھ پنت (46) زیادہ حصہ نہیں ڈال سکے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.