ETV Bharat / sports

T20 world Cup 2022 اب بنگلہ دیش کو باقی 54 گیندوں پر 84 رنز درکار

تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 16 اوورز میں 151 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ یعنی اب بنگلہ دیش کو باقی 54 گیندوں پر 84 رنز درکار ہیں۔

India finish strongly to set Bangladesh a target of 185
بھارت نے بنگلہ دیش کو 185 رنز کا ہدف دیا
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 3:39 PM IST

Updated : Nov 2, 2022, 4:52 PM IST

ایڈیلیڈ: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اہم میچ آج ایڈیلیڈ میں اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے سلامی بلے باز کے ایل راہل نے 50 رنز بنائے، جب کہ اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے حسن احمد کو سب سے زیادہ 3 وکٹیں ملی، جبکہ شکیب الحسن نے چار اوورز میں 33 رنز دے کر دو وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔

بھارت کے 185 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے ساتھ سات اوورز میں بنا کسی نقصان کے 66 رنز بنائے ہیں۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق 16 اوورز میں 151 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ یعنی اب بنگلہ دیش کو باقی 54 گیندوں پر 84 رنز درکار ہیں۔ میچ 04.50 بجے شروع ہوگا...

اب دیکھنا دلچسپ ہوتا کٹوٹی کا فائدہ کسے ہوگا۔ فی الحال بنگلہ دیش ڈک ورتھ لوئس اصول کے مطابق بھارت سے 17 رنز سے آگے ہے۔

بھارت کو گزشتہ میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے کو 1 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے ریس میں برقرار ہے۔ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے آج کا میچ کسی بھی قیمت پر جیتنا چاہیں گی۔ India finish strongly to set Bangladesh a target of 185

Last Updated : Nov 2, 2022, 4:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.