ETV Bharat / sports

Pujara re signs for Sussex for 2023 Season پجارا کی سسیکس کے ساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع - کرکٹ نیوز

بھارتی بلے باز چیتشور پجارا نے انگلینڈ کے 2023 گھریلو کرکٹ سیزن کے لیے ایک بار پھرسسیکس کلب کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ Pujara re signs for Sussex for 2023 Season

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 9:05 PM IST

سسیکس: سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب نے یہ اطلاع دی کہ بھارتی بلے باز چیتشور پجارا نے سسیکس کلب کے لیے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے۔ پجارا نے گزشتہ سال سسیکس سے جڑنے کے بعد کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 109.4 کی اوسط سے 1000 رنز اور تین ڈبل سنچریاں اسکور کیں۔ پجارا نے 50 اوور کے کرکٹ میں بھی اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھا اور رائل لندن کپ میں زخمی ٹام ہینس کی غیر موجودگی میں ٹیم کی کپتانی کی۔

انہوں نے سسیکس کو سیمی فائنل تک پہنچایا، جبکہ پجارا نے نو اننگز میں 111.62 کے اسٹرائیک ریٹ اور 89.14 کی اوسط کے ساتھ 624 رنز بنائے۔ پجارا کا ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ اسکور 174 تھا جو انہوں نے صرف 131 گیندوں میں بنایاتھا۔ Pujara re signs for Sussex for 2023 Season

پجارا نے سسیکس کے ساتھ اپنے معاہدے کی توسیع کے بعد کہا، 'میں 2023 سیزن کے لیے سسیکس کے ساتھ واپسی پر بہت خوش ہوں۔ میں نے گزشتہ سیزن میں میدان کے اندر اور باہر کلب کے ساتھ اپنے آخری وقت کا بھرپور لطف اٹھایا۔ میں آنے والے سال میں ٹیم کی ترقی اور کامیابی میں تعاون کے لئے پرجوش ہوں'۔ India batter Cheteshwar Pujara re signs for Sussex for 2023 season

یہ بھی پڑھیں : ای ٹی وی بھارت کی چیتیشور پجارا سے خصوصی گفتگو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.