ETV Bharat / sports

Official Anthem Song Of World Cup آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا تھیم سنگ ریلیز - بھارت میں شروع ہونے والا آئی سی سی ورلڈ کپ 2023

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 تھیم سنگ ریلیز کر دیا گیا جس میں بالی ووڈ کے اسٹار رنویر سنگھ اور مشہور موسقی کارپرتیم بھٹاچاریہ کی جوڑی نے ورلڈ کپ کے تھیم سنگھ کو مزید دلچسپ بنا دی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا تھیم سنگ ریلیز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 20, 2023, 4:54 PM IST

نئی دہلی:اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بھارت میں شروع ہونے والا آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی تیاریاں تقریبا مکمل ہو چکی ہیں۔ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی پختہ تیاریاں جاری ہیں۔اسی درمیان عالمی کرکٹ کے مشہور کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہو رہی ہے۔

  • DIL JASHN BOLE! #CWC23

    Official Anthem arriving now on platform 2023 📢📢

    Board the One Day Xpress and join the greatest cricket Jashn ever! 🚂🥳

    Credits:
    Music - Pritam
    Lyrics - Shloke Lal, Saaveri Verma
    Singers - Pritam, Nakash Aziz, Sreerama Chandra, Amit Mishra, Jonita… pic.twitter.com/09AK5B8STG

    — ICC (@ICC) September 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسی درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 تھیم سنگ ریلیز کر دیا گیا جس میں بالی ووڈ کے اسٹار رنویر سنگھ اور مشہور موسقی کارپرتیم بھٹاچاریہ کی جوڑی نے ورلڈ کپ کے تھیم سنگھ کو مزید دلچسپ بنا دی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تھیم سنگ میں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ملکوں کے قومی پرچم کی نمائش کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ تھیم میں ملک کی تمام اہم زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو کو بھی نمایاں مقام دیا گیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ 2011 کے مقابلے اس مرتبہ کے تھیم کو مزید دلکش بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ICC Men's Cricket World Cup 2023 آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار تئیس کی ٹرافی آج راموجی فلم سٹی میں آویزاں کی جائے گی

بالی ووڈ کے اسٹار رنویر سنگھ اور مشہور موسقی کارپرتیم بھٹاچاریہ کی جوڑی نے ورلڈ کپ کے تھیم سنگھ کو مزید دلچسپ بنا دی ہے۔تھیم سنگ دل جشن کے ریلیز ہونے کے بعد ہی سوشل میڈیا میں زبردست حمایت اور تعریف کی گئی ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ کے نئے تھیم سنگ کی ویڈیو زبردست دھوم مچادی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.