ٹیم انڈیا نے آج سے شروع ہونے والی انگلنیڈ جے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ساؤتھمپٹن میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ارشدیپ اس میچ سے بھارت کے لیے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ انہیں انڈیا کیپ دی گئی ہے۔
انگلینڈ: 1. جوس بٹلر (کپتان) 2. جیسن رائے 3. ڈیوڈ ملان 4. معین علی 5. لیام لیونگسٹون 6. ہیری بروک 7. سیم کرن 8. کرس جارڈن 9. ٹائلی مائلز 0. ریس ٹوپلی 11. میٹ پارکنسن
بھارت: 1. روہت شرما (کپتان) 2. ایشان کشن 3. سوریہ کمار یادو 4 دیپک ہوڈا 5. ہاردک پانڈیا 6. دنیش کارتک 7. اکسر پٹیل 8. ہرشل پٹیل 9. بھونیشور کمار 10. یوزویندر چہل 11. ارشدیپ سنگھ