ETV Bharat / sports

ساوتھمپٹن میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ہوگا: آئی سی سی - ساؤتھمپٹن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل میچ 18 جون کو انگلینڈ کے لارڈس کرکٹ گراؤنڈ کی بجائے ساؤتھمپٹن کے دی ایجس بال میدان پر کھیلے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

icc
icc
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 8:21 PM IST

آئی سی سی نے انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد اس کی تصدیق کی کہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کو فائنل ساؤتھمٹن میں کھیلا جائے گا۔

ساؤتھمپٹن اسٹیڈیم کے قریب کھلاڑیوں کے قیام کا مناسب انتظام ہونے کے پیش نظر اسے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے انعقاد کے طور پر پر منتخب کیا گیا ہے۔

بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر
بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر

ای سی بی کے چیف ایگزیکیو افسر (سی ای او) ٹام ہیریسن نے کہا کہ ساؤتھمپٹن دنیا کا واحد پوری طرح سے بایو ببل کرکٹ کے انعقاد کی جگہ ہے۔ یہاں تمام معیار کے مطابق کورونا وبا کے باوجود بھی انٹرنیشنل میچ کو احسن طریقہ سے منعقد کرنے کی سہولت ہےا ور مجھے یقین ہے کہ آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل شاندار میچ ہوگا۔

آئی سی سی نے اپیل کی ہے کہ برطانیہ حکومت کو لاک ڈاون میں تھوڑی رعایت دیتے ہوئے عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں شائقین کو کم تعداد میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت دینی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.