ETV Bharat / sports

'وراٹ کے خلاف کپتانی سے حوصلہ افزا ہوں ' - وراٹ کے خلاف کپتانی سے حوصلہ افزا ہوں

بنگلہ دیش کے کپتان مومن الحق نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی وراٹ کوہلی کی قیادت والی بھارتی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھیلنے کے لئے پرجوش ہیں۔

'وراٹ کے خلاف کپتانی سے حوصلہ افزا ہوں '
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 7:27 PM IST

مومن الحق کو آل راؤنڈر شکیب الحسن کے گذشتہ ہفتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے معطل کیے جانے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی کپتانی ملنا ان کے لیے حیران کن ہے کیونکہ انہوں نے اس بارے میں کبھی بھی نہیں سوچا تھا۔

28 مومن الحق نے کہاکہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مجھے ٹیم میں کسی فارمیٹ یا ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جائے گا۔ میں وراٹ کوہلی کی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھیلنے کو لے کر بہت پرجوش ہوں۔ میرا خیال ہے کہ وراٹ تمام فارمیٹس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں اور ان کے خلاف اترنا بہت دلچسپ هوگا۔

​​انہوں نے کہاکہ وراٹ تمام فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ ان کے خلاف کھیلنے کو لے کر میں بہت پرجوش ہوں۔ حق نے بنگلہ دیش کی جانب سے 36 ٹیسٹ کھیلے ہیں جس میں ان کے نام 2،613 رن درج ہیں۔

وراٹ موجودہ تین میچوں کی ٹی -20 سریز سے باہر ہیں لیکن دو میچوں کی ٹسٹ سیریز کیلئے دوبارہ ٹیم میں واپسی کریں گے۔ ان کی غیر موجودگی میں روہت شرما فی الحال کپتانی سنبھالیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 14 نومبر سے اندور کے هولكر اسٹیڈیم اور دوسرا میچ 22 نومبر سے ایڈن گارڈن میں ہوں گے۔

Intro:Body:

THURSDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.