بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا پاچکے اسٹیون اسمتھ سمیت پانچ کرکٹروں کے نام کودہائی کے ویژن ڈے کرکٹروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے
رائع کے مطابق دہائی کے ویژن ڈے کرکٹروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
اس فہرست میں بھار تی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی۔ آسٹریلیاکے سابق کپتان اور اور بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا پاچکے اسٹیون اسمتھ کے علاوہ جنوبی افریقہ کے دوکرکٹر ڈیل اسٹین، اے بی ڈی ویلئیرس اورآسٹریلیا کی خاتون کرکٹر ایلس پیری کے نام شامل ہے۔
بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے ایک دہائی کے دوران تینوں فارمیٹ میں 5775 رن بنا نے کے ساتھ ساتھ کل 22 سنچریاں بنائی ہیں جس میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ شامل ہے۔
وراٹ کوہلی کے بعد اسٹیون اسمتھ کا نام شامل ہے جنہوں نے 71 ٹسٹ میچوں میں 26 سنچریوں کی مدد سے 7070 رن بنائے ہیں۔