ETV Bharat / sports

'روہت شرما کو اپنی فٹنس پر توجہ دینی چاہئے'

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے کہا کہ روہت شرما بہترین کھلاڑی ہیں انہیں زیادہ کھلا کر خطرہ مول نہیں سکتے ہیں۔

سورو گنگولی
سورو گنگولی
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 10:11 PM IST

آسٹریلیا کے خلاف اگلی سریز سے روہت شرما کو ڈراپ کرنے کے سوال پر سورو گنگولی نے کہا کہ روہت شرما ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں. انہیں زیادہ کھلا کر خطرہ مول لینے کی غلطی نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ روہت شرما کو ہمسٹرنگ میں چوٹ لگی ہے انہیں آرام کی ضرورت ہے، اگر وہ چند ہفتوں تک آرام کریں گے تو وہ مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔

بی سی سی آئی کے صدر کا کہنا ہے کہ جون نہیں چاہئے گا کہ روہت شرما جسے اسٹار کھلاڑی فرسٹ الیوں میچ میں رہے لیکن کرکٹ میں فٹنس سب سے ضروری ہے۔

سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے مطابق میں خود چاہتا ہوں کہ روہت ہیمشہ ٹیم کا حصہ بنے رہیں لیکن موحودہ وقت میں ان کی چوٹ اس کی اجازت نہیں دیتی یے۔

سورو گنگولی
سورو گنگولی

واضح رہے کہ کنگس الیون پنجاب کے خلاف ڈبل سپر اوور میچ میں روہت شرما ہمسٹرنگ کے شکار ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے روہت شرما کو اگلے ماہ آسڑیلیا کے خلاف سیریز کے لئے بھارتی ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.