ETV Bharat / sports

سوراشٹر کے جواب میں مغربی بنگال کے تین کھلاڑی آوٹ

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Mar 11, 2020, 5:24 PM IST

ارپیت وسوودا کی سنچری اور چیتشور پجارا کی نصف سنچری کے باوجود سوراشٹر کی پوری ٹیم بنگال کے خلاف رنجی ٹرافی کے فائنل کی پہلی اننگز میں 425 رن بنا کر آ ل آؤٹ ہو گئی۔ پہلی اننگ میں معربی بنگال نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنالیے ہیں۔

سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ
سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ

آخری اطلاع موصول ہونے تک بنگال نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 35 رن بنا لئے ہیں۔

اس سے قبل سوراشٹر اپنے کل کے اسکور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 384 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے مزید 41 رن جوڑ کر 425 رنوں پرآل آ ؤٹ ہو گئی۔

راجکوٹ کے سوارشٹر کرکٹ ایسویشن اسٹیڈیم میں کھیلےجارہے رنجی ٹرافی 20۔2019 کے فائنل کے دوسرے دن سوراشٹر نے اپنے کل کے اسکورپانچ وکٹوں کے نقصان پر 205 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے دوسرے دن کے کھیل ختم ہونے تک 179 رن جوڑے۔

سوراشٹر کی جانب سے ارپیت وسودوا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 287 گیندوں ہر 11 چوکوں کی مدد سے 106 رن بنا کر شہبازاحمد کی گیند پر اسٹمپ ہو گئے۔

سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ
سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ

اس کے بعد چیتشور پجارا نے محتاط انداز میں بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے 237 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 66 رنوں کی اننگز کھیل کر مکیش کمار کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ شکاریہ چاررن،منکڈ(0)رن بنا کرآ ؤٹ ہوئے۔ دن کے اختتام پر چراغ جانی(13 رن ) اورجڈیجہ(13رن) بناکر ناٹ آ ؤٹ ہیں۔

بنگال کی جانب سے آکاشش دیپ کو چار جبکہ شہبازاحمد کو تین جبکہ مکیش کمار دودووکٹ اور ایشان پورل کو ایک وکٹ ملا۔

سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ
سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ

ا س سے قبل سوراشٹر نے شاندار انداز میں شروعات کرتے ہوئے پہلے دن کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر206 رن بنا لئے ہیں۔

راجکوٹ کے سواشٹر کرکٹ اسیوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے نجی ٹرافی کے فائنل میں میزبان ٹیم سوارشٹر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اوپننگ بلےباز دیسائی اور باروٹ نے محتاط انداز میں شروعات کرتے ہوئے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئتے پہلے وکٹ کے لئے 82 رنوں کی شراکت داری کی ۔

سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ
سوارشٹر 425 رنوں پر آل آؤٹ

دیسائی 11گیندوں پر پانچ چکوں کی مدد سے 38 رن اور باروٹ142 گیندوں پر 54 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

لئے ہیں۔ آ خری اطلاع موصول ہونے تک سوارشٹر نے33 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 73 رن بنا لئے ہیں۔

بنگال کو پہلی کامیابی شہبازاحمد نے دلائی جبکہ دوسری کامیابی آکاش دیپ کی بدولت ملی۔

مہندرسنہا جڈیجہ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سات چوکوں کی مددن سے 54 رن بنا کرآکاش دیپ کے دوسرے شکار بنے۔شلیڈن جیکسن 14 رن بنا کرایشان پورل کی گیند پرایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار ٹیسٹ بلے باز چیشتورپجارا پانچ رن بنا کرریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے ۔

Last Updated : Mar 11, 2020, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.