ETV Bharat / sports

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:52 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:31 AM IST

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ کی غیرمفتوح نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے دے کر ٹی۔20 سیریز پر قبضہ کرلیا۔

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ
پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

لاہور میں کھیلے گیے دوسرے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلہ دیش کے چھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنوں کے ہدف کو پاکستان نے 16.4 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 137 رن بنا کر دوسر ٹی۔20 میچ جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ سیریر پر پاکستان کا قبضہ ہوگیا

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ
پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

ہدف کے تعاقب کے دوران احسان علی بغیر کھاتہ کھولے سیف الاسلام کی گیند پر محمودللہ کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ نے دوسر ے وکٹ کے لئے 137 رنوں کی شاندار غیرمفتوح شراکت داری کی۔

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ
پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

بابراعظم 44 گیندوں پرسات چوکوں اور ایک چھکے کی مد سےناٹ آؤٹ 66 رن اور محمد حفیظ49 گیندوں پر نوچوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 67 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے 16.4 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

اس جیت کے ساتھ پاکستان تین میچوں کی سیریز میں 0۔2 کی ناقابل تسخیرسبقت حاصل کرلی ہے۔

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ
پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

اس سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش کی شروعات مایوس کن رہی اور پانچ رنوں کے مجموعی اسکور پر محمد نعیم بغیر کھاتہ کھولے شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر پویلین لوٹ گیے۔

محمد حسنن نے مہدی حسین (9رن) کو آؤٹ کیا۔اس کے بعد شاداب خان نے لیٹن داس کو آٹھ رنوں کے انفرادی اسکور پر چلتا کیا۔

محمد حسنن نے عافیف حسین کو21 رنوں کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کرکے دوسرا شکارکیا۔حارث رؤف نے کپتان محمودللہ کو پانچ رنوں پر پویلین کی راہ دکھائی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تمیم اقبال 44 رن بناکر نمایاں اسکورر ہے

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ
پاکستان کا ٹی۔20 سیریز پر قبضہ

بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 136 رن بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد حسنن نے دوجبکہ شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف اور شاداب خان کو ایک وکٹ ملے۔

اس سے قبل پہلے ٹی۔20 میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.