ETV Bharat / sports

انگلینڈ پر نیوزی لینڈ کی سبقت

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 1:53 PM IST

جے بی واٹلنگ کی ناٹ آوٹ سنچری کی بد ولت نیوزی لینڈنے تیسرےدن کے کھیل اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 394رن بنالیے ہیں۔اس کے ساتھ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے انگلینڈ پر 41رنوں کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

انگلینڈ پر نیوزی لینڈ کی سبقت

ماوٗنت منگوانی گراونڈمیں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ نے اپنے کل اسکورچاروکٹوں کے نقصان پر144رنوں سے آگے کھیلتے ہوئے ٹیم کومضبوط پوزیشن میں لاکھڑاکردیا۔

ہنری نکولس 41 رنوں کے انفرادی اسکور پر روٹ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔اس کے بعد جے بی واٹلنگ اور کولن گرینڈہوم نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم نیوزی لینڈ کوانگلینڈ پر سبقت دلانے میں اہم رول اداکیا۔

جے پی واٹلنگ119رن اور کولین ڈی گگرینڈہوم 65رن بناکرناٹ آوٹ ہیں۔تیسرے دن کاکھیل ختم ہونے تک نیوزی لینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان 394رن بنالیے ہیں اور انگلینڈ پر 41 رنوں کی سبقت حاصل ہوچکی ہے۔

ٹم ساؤتھی اور نیل ویگنر کی زبردست بالنگ سے نیوزی لینڈ نے پہلے کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے دن جمعہ کو انگلینڈ کی پہلی اننگز 353 رنوں پر سمیٹ دی ۔ اگرچہ دن کے کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے بھی 144 رن پر اپنے چار وکٹ گنوا دیئے۔

انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 124 اوور میں 353 رن بناکرآل آوٹ ہوگئی ۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں دن کے اختتام تک چار وکٹ پر 144 رن بنا لئے ہیں۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.